BijliHisabبجلی حساب

IESCO میں 200 یونٹ کا بل کتنا ہے؟ (2026)

200 unit bill IESCO 2026: protected vs non-protected, iesco 200 unit bill amount calculator

آئیسکو (اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال) میں 200 یونٹ کا بل پروٹیکٹڈ صارف کے لیے تقریباً Rs 3,470 اور 201 یونٹ پر نان پروٹیکٹڈ ہو کر تقریباً Rs 9,030 بنتا ہے (1 کلو واٹ لوڈ، FC سرچارج اور 18٪ جی ایس ٹی کے ساتھ، FPA کے بغیر)۔

یونٹپروٹیکٹڈنان پروٹیکٹڈ
150Rs 2,618Rs 6,043
180Rs 3,130Rs 7,181
199Rs 3,453Rs 7,901
200Rs 3,470Rs 7,939
201—Rs 9,030
220—Rs 9,844

S.R.O. 279(I)/2026 کے بعد IESCO کا گھریلو ٹیرف باقی تمام کمپنیوں جیسا ہے۔ اکتوبر 2026 کے بلوں میں FPA 1.1086 روپے فی یونٹ (اگست کے یونٹ پر) الگ سے لگے گا۔ FPA کیا ہے؟

غیر سرکاری اندازہ۔ اپنا اصل IESCO بل سرکاری سائٹ پر دیکھیں: https://bill.pitc.com.pk/iescobill

اس مہینے آپ کے کتنے یونٹ باقی ہیں؟

یہ سب معلومات آپ کے بجلی کے بل اور میٹر پر ملتی ہیں۔ کچھ بھی ہمارے پاس نہیں جاتا، حساب آپ کے فون میں ہوتا ہے۔

پچھلے 6 مہینوں کے یونٹ (بل کی ہسٹری سے، پرانا پہلے) اختیاری