BijliHisabبجلی حساب

بجلی حساب: طریقہ اور ماخذ

How BijliHisab calculates: sources, assumptions and limits.

ماخذ

کیا شامل نہیں

QTA، بجلی ڈیوٹی، انکم ٹیکس، بقایا، قسط اور جرمانہ۔ اس لیے اصل بل کچھ مختلف ہو سکتا ہے۔ ہر رقم اندازہ ہے۔

ڈیٹا

ہم کوئی ریڈنگ، بل یا نام محفوظ نہیں کرتے۔ حساب آپ کے فون کے براؤزر میں ہوتا ہے اور آپ کی ڈالی ہوئی ریڈنگ صرف آپ کے فون میں (localStorage) رہتی ہے تاکہ اگلے مہینے دوبارہ نہ لکھنی پڑے۔ ہم صرف گنتی کرتے ہیں کہ صفحہ کتنی بار کھلا اور کیلکولیٹر کتنی بار چلا (GoatCounter، بغیر کوکی)۔ یہ گنتی عوامی ہے: bijlihisab.goatcounter.com۔

ای میل یاد دہانی کے لیے صرف آپ کا ای میل اور ریڈنگ کا دن رکھا جاتا ہے۔ "stop" لکھیں تو فوراً بند۔

ریٹ کا ڈیٹا

ریٹ کی پوری جدول JSON میں عوامی ہے: github.com/lowkey-studio/pakistan-electricity-tariff۔ غلطی نظر آئے تو بتائیں: [email protected]

غیر سرکاری

بجلی حساب کسی بجلی کمپنی، NEPRA یا حکومت سے منسلک نہیں۔ ہم ریفرنس نمبر، شناختی کارڈ نمبر یا ادائیگی کبھی نہیں مانگتے۔