بجلی کے بل کی درستی کی درخواست
Application for correction of electricity bill in Urdu: wrong reading, late reading, detection bill, sanctioned load reduction, meter checking. Print and submit to your SDO.
نیچے چند خانے بھریں۔ درخواست اردو میں تیار ہو جائے گی، اسے پرنٹ کریں یا PDF بنا لیں اور اپنے SDO دفتر میں جمع کروائیں۔ ریفرنس نمبر اور موبائل نمبر پرنٹ کے بعد ہاتھ سے لکھیں، ہم یہ نہیں مانگتے۔
پرنٹ کے وقت "Save as PDF" چنیں تو PDF بن جائے گی۔ جمع کرواتے وقت بل کی کاپی اور میٹر کی تصویر ساتھ لگائیں اور وصولی کی مہر لگوائیں۔
یہ نمونہ ہے، قانونی مشورہ نہیں۔ بجلی حساب غیر سرکاری ہے اور آپ کی درخواست کہیں نہیں بھیجتا۔ جواب نہ ملے تو NEPRA پر شکایت کر سکتے ہیں۔