BijliHisabبجلی حساب

بجلی کا بل کیسے پڑھیں: ہر لائن کا مطلب

electricity bill in urdu meaning, how to read electricity bill

بل پرمطلب
Previous / Present Readingپچھلی اور موجودہ میٹر ریڈنگ۔ فرق = اس مہینے کے یونٹ۔
Units Consumedاس مہینے خرچ ہونے والے یونٹ (kWh)۔
Reading Dateجس دن میٹر پڑھا گیا۔ اگلی ریڈنگ تقریباً 30 دن بعد۔
Sanctioned Loadمنظور شدہ لوڈ (کلو واٹ)۔ فکسڈ چارج اسی پر لگتا ہے۔
Tariffآپ کا درجہ، جیسے A-1 گھریلو۔ پروٹیکٹڈ یا نان پروٹیکٹڈ بھی دیکھیں۔
Cost of Electricityیونٹ × ریٹ۔
Fixed Chargesکلو واٹ × فکسڈ ریٹ۔ تفصیل
FPA / Fuel Adjایندھن کی قیمت کا فرق۔ تفصیل
QTR Tariff Adj / QTAسہ ماہی ایڈجسٹمنٹ۔ تفصیل
GSTجنرل سیلز ٹیکس۔
Arrearsپچھلا بقایا جو ادا نہیں ہوا۔
Deferred Amount / Installmentقسط یا مؤخر رقم جو بعد کے بلوں میں آتی ہے۔
Adjustmentکمپنی کی طرف سے پچھلی غلطی کی درستی یا اضافی رقم۔ مثبت ہو تو بل بڑھا، منفی (CR) ہو تو کم۔
CRکریڈٹ، یعنی آپ کے حق میں رقم جو بل سے کٹے گی۔
Payable within / after due dateآخری تاریخ تک اور اس کے بعد (جرمانے کے ساتھ) کی رقم۔
MDIمہینے کا سب سے زیادہ بوجھ۔ تفصیل

بل کی پشت یا نیچے پچھلے 12 مہینوں کی ہسٹری ہوتی ہے۔ اسی سے 200 یونٹ گارڈ میں 6 مہینے کے یونٹ لکھیں۔

آخری بار 20 اکتوبر 2026 کو چیک کیا۔ یہ غیر سرکاری معلومات ہے، قانونی مشورہ نہیں۔

اپنا بل چیک کریں

یہ سب معلومات آپ کے بجلی کے بل اور میٹر پر ملتی ہیں۔ کچھ بھی ہمارے پاس نہیں جاتا، حساب آپ کے فون میں ہوتا ہے۔

پچھلے 6 مہینوں کے یونٹ (بل کی ہسٹری سے، پرانا پہلے) اختیاری