BijliHisabبجلی حساب

بجلی کے بل پر انکم ٹیکس کب لگتا ہے؟

income tax on electricity bill non filer pakistan, section 235

گھریلو بجلی کے بل پر انکم ٹیکس عام طور پر تب لگتا ہے جب بل کی رقم ایک حد (اکثر 25,000 روپے بتائی جاتی ہے) سے زیادہ ہو، اور بل والے کا نام FBR کی Active Taxpayer List میں نہ ہو۔ یہ انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 235 کے تحت ایڈوانس ٹیکس ہے، جو بعد میں ٹیکس ریٹرن میں ایڈجسٹ ہو سکتا ہے۔

بجلی حساب کا اندازہ انکم ٹیکس کے بغیر ہے۔

آخری بار 20 اکتوبر 2026 کو چیک کیا۔ یہ غیر سرکاری معلومات ہے، قانونی مشورہ نہیں۔

اپنا بل چیک کریں

یہ سب معلومات آپ کے بجلی کے بل اور میٹر پر ملتی ہیں۔ کچھ بھی ہمارے پاس نہیں جاتا، حساب آپ کے فون میں ہوتا ہے۔

پچھلے 6 مہینوں کے یونٹ (بل کی ہسٹری سے، پرانا پہلے) اختیاری