میٹر ریڈنگ کا چارٹ (پرنٹ کریں)
بجلی کا ماہانہ چارٹ: 200 یونٹ کی حد
بل پر لکھی موجودہ ریڈنگ: ____________ ریڈنگ کی تاریخ: ____________
| دن | تاریخ | میٹر ریڈنگ | حد (اتنے یونٹ سے زیادہ نہ ہوں) |
|---|---|---|---|
| 3 | 20 | ||
| 6 | 40 | ||
| 9 | 60 | ||
| 12 | 80 | ||
| 15 | 100 | ||
| 18 | 120 | ||
| 21 | 140 | ||
| 24 | 160 | ||
| 27 | 180 | ||
| 30 | 200 |
اب تک کے یونٹ = آج کی ریڈنگ − بل والی ریڈنگ۔ اگر یہ "حد" والے خانے سے زیادہ ہیں تو اگلے دنوں میں اے سی، استری اور موٹر کم چلائیں۔
اپنا حساب فون پر: bijlihisab.appin60.com